/

کرپٹ مافیا نے ملک تباہ کردیا،پاکستان مقروض ہوتا جارہا ہے

کراچی جدت ویب ڈیسک :میں حیدر آباد کے عوام کا شکریہ اداکرتا ہوں ، ، کرپٹ سیاسی لوگوں نے سب بڑے اداروں میں کرپٹ لوگ بیٹھا رکھے ہیں نوازشریف نے پیسہ بنانے کے لئے ملک تباہ کردیا ہے پاکستان مقروض ہوتا جارہا ہےسندھ میں ہر چیز پر کمیشن بن رہاہے ،اپوزیشن کا منہ بند کرنے کے لیے یہ قانون بنایا تھا ، اقامے اور دبئی میں پیسہ جمع کیا جاتا ہے پی پی اور ن لیگ آپس میں ملے ہوئے ہیں مریم صفدر کے بیان سے پتا چل گیا ہے کہ ڈان لیگ کے پیچھے کون ہے،ساری دنیا جانتی ہے کہ میں کرکٹ کھیلتا تھا پیسا کماتا تھا اور سب کچھ ملک میں لے کر آیا ہوں ، سارے کرپٹ لوگوں کا پیچھا نہیں چھوڑں گا، مریم نواز اب کھل کر فوج کے سامنے آچکی ہے سب باہر بھاگ گئے ہیں اب نواز شریف الطاف حسین کی لندن سے خطاب کرے گا اور مودی اور الطاف حسین سے مل کر پلان بنائے گا کہ کیسے ملک کو اند ر سے کمزور کرنا ہے سب گاڈ فادر لندن میں جمع ہوچکے ہیںاب انشاءللہ کراچی میں جلسہ کریں گے ،

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.