/

کرپٹ نااہل شخص کوسرکاری پروٹوکول دینا انتہائی شرمناک ہے ، جانیے

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک :: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ناجائز طریقے سے کمائی دولت بچانےمیں مدد دے رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم ایسےشخص کوکیسے پروٹوکول دےسکتے ہیں جوکرپٹ ہو۔عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ناجائز طریقے سے کمائی دولت بچانےمیں مدد دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس دہندگان کےخرچے پرپنجاب ہاؤس میں رہنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ نوازشریف نے300 بلین روپے کی دولت بیرون ملک چھپائی اور وہ منی لانڈرنگ پرعدالت کا سامنا کررہے ہیں

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.