/

شوکت خانم میں( سی ایس آر) ایوارڈ کی تقریب سے عمران خان کا خطاب

جدت ویب ڈیسک :لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرٔمین عمران خان نے( سی ایس آر) تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دُنیا میں کوئی ایسا ہسپتال نہیں جہاں مفت علاج ہو،شوکت خانم واحد ایسا ہسپتال ہے ، لیکن ن لیگ کے غنڈے بار بار حملہ کرتے ہیں اور خود علاج کرانے باہر جاتے ہیں ن لیگ کوئی ایسا ہسپتال نہ بنا سکی جہاں یہ اپنا علاج کراسکیںن لیگ نے اپنی 30 سالہ حکومت میں ایک بھی کینسر ہسپتال نہیں بنایا لیکن عام آدمی کو سہولت فراہم کرنے والے شوکت خانم ہسپتال کو سیاسی بنایا جا رہا ہے، بیگم کلثوم نواز کی صحتیابی کیلئے دعا گوہیں۔’سوشل ریسپونسبلٹی ایوارڈز‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تیس سال سے پنجاب میں ن لیگ کی حکومت ہے اور یہاں یہ 6 باریاں لے چکے ہیں لیکن انہوں نے ایک بھی ایسا ہسپتال نہیں بنایا جہاں اپنا چیک اپ کرا سکیں۔

https://www.facebook.com/ImranKhanOfficial/videos/2067553533287056/

Leave a Reply

Your email address will not be published.