اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان ہفتہ کو کریگا

کراچی جدت ویب ڈیسک اسٹیٹ بینک آف پاکستان آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان ہفتہ کو کرے گا ۔اس ضمن میں گورنر سندھ اسٹیٹ بینک آف پاکستان طارق باجوہ سہہ پہر 2بجے پریس کانفرنس کے ذریعہ مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے ۔قبل ازیں گورنر اسٹیٹ بینک کی صدارت میں مرکزی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوگا ،اجلاس میں آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کی منظوری دی جائے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.