جدت ویب ڈیسک :،رواں ہفتے کاروبار کے آغاز میں پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ۔
مقامی میڈیا کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے ، 100انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جس کے بعد انڈیکس 45ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا سرمایہ کاروں خوشی کی لہر دوڑ گئی
