Pakistan vs England Second T20 Match
Pakistan vs England Second T20 Match

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

///

لندن:جدت ویب ڈیسک:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج منعقد ہوگا۔

پاکستانی وقت کے مطابق دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام ساڑھے 6 بجے ہیڈنگلے لیڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

خیال رہے کہ ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رن سے شکست دی تھی، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کر برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا: بلاول کا شیخ رشید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

Next Story

سعودی عرب کا 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دینے کا اعلان

Latest from اہم خبریں