پاکستان زمبابوے سیریز کا شیڈول اگلے ہفتے جاری ہونے کا امکان

Pakistan vs Zimbabwe Series 2021
Pakistan vs Zimbabwe Series 2021

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک: پاکستان، زمبابوے سیریز کا شیڈول اگلے ہفتے جاری ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق زمبابویکرکٹ کی افغانستان سیسیریز میں مصروفیت کے باعث شیڈول کااعلان نہیں ہوا۔سیریز کا شیڈول جاری ہونے کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ لگایا جائے گا۔

پاکستان کو زمبابوے کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے، ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو 12 اپریل کو زمبابوے روانہ ہونا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.