قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کیلئےروانہ,سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز یکم جولائی سے شروع ہوگی

جدت ویب ڈیسک ::قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کیلئےروانہ۔۔پاکستان، آسٹریلیا اور زمبابوے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز یکم جولائی سے شروع ہوگی۔۔گرین شرٹس 13سے 22جولائی تک زمبابوے کے خلاف 5ایک روزہ میچوں کی سیریز بھی کھیلےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.