/

بھارتی وزیر دفاع کی بنا ثبوت کے الزام تراشیاں مسترد کرتے ہیں, اگر کوئی بھی حرکت کی تو بھارت کو منہ توڑ جواب ملے گا

جدت ویب ڈیسک ::بھارتی وزیر دفاع کی بنا ثبوت کے الزام تراشیاں مسترد کرتے ہیں ، اگر کوئی بھی حرکت کی تو بھارت کو منہ توڑ جواب ملے گا ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ثبوتوں کی فراہمی کے بغیر الزام تراشی بھارت کا وطیرہ ہے اور ایسی الزام تراشیاں افسوسناک ہیں ۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیردفاع کے الزامات مسترد کردیئے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں پڑوسی ملک خود ہی مدعی،خود ہی منصف بن جاتا ہے،نئی مہم جوئی کی کوئی وقعت نہیں ۔اگر کوئی بھی حرکت کی تو بھارت کا انجام بہت بُرا ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published.