میرا نے اپنے اسپتال کا منصوبہ غیر اعلانیہ طور پر ختم کردیا

جدت ویب ڈیسک :لاہور فلمسٹار میرا نے اپنے ہسپتال کا منصوبہ غیر اعلانیہ طور پر ختم کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق فلم سٹار میرا نے سیالکوٹ میں غربا کیلئے ہسپتال بنانے کے منصوبے کا تقریبا 3سال پہلے آغاز کیا مگر ہسپتال کی بنیادی تعمیر کیلئے فنڈز جمع نہ ہونے اور میرا کی خود بھی عدم دلچسپی کی وجہ سے مذکورہ منصوبہ غیر اعلانیہ طور پر ختم ہو چکا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.