گونج اُٹھی شہنائی ،کرکٹر راحت علی کادعوت ولیمہ

جدت ویب ڈیسک :قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر راحت علی کی دعوت ولیمہ کی تقریب ملتان میں ہوئی، جس میں قومی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔کرکٹر راحت علی کی دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی ۔دعوت ولیمہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں فاسٹ باؤلر محمد عرفان،اظہر علی اور صہیب مقصو د نے بھی شرکت کی۔ دونوں کھلاڑیوں نے راحت علی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ راحت اپنی نئی زندگی میں بھی کامیاب ہوں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر راحت علی کی دعوت ولیمہ کی تقریب ملتان میں ہوئی، کھلاڑیوں نے راحت علی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ راحت اپنی نئی زندگی میں بھی کامیاب ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.