Pakistani Swimmer Haseeb Tariq in Tokyo Olympics
Pakistani Swimmer Haseeb Tariq in Tokyo Olympics

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی سوئمر حسیب طارق کا سفر بھی اختتام پذیر

////

ٹوکیو جدت ویب ڈیسک:ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی سوئمر حسیب طارق کا سفر بھی اختتام پذیر ہوگیا،سو میٹر فری سٹائل کی ہیٹ میں حسیب طارق چھٹے نمبرپر رہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی سوئمر حسیب طارق نے مقررہ فاصلہ 53.81سکینڈز میں طے کیا۔اس ہیٹ میں کینیا کے سوئمر 52.54سکینڈ کے ساتھ پہلی پوزیشن پانے میں کامیاب رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

پاکستان کی معیشت مزید مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی، وزیر اعظم

Next Story

ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو شاندار پرفارمنس پر پہلا انعام مل گیا

Latest from اہم خبریں