/

کراچی کنگز کے شعیب ملک کی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ مہم ٹوئٹر پر ہٹ ہو گئی

کراچی جدت ویب ڈیسک : کراچی کنگ ،شعیب ملک کی ورلڈ ریکارڈ بنانے کی مہم ٹوئٹر پر پاکستان زندہ باد ٹرینڈ بن گیا، تیرہ جولائی کو شعیب ملک نے ٹوئٹر پر پاکستا ن زندہ باد کی مہم کے آغاز کا ارادہ کیا اور امید کی کہ یہ ٹرینڈ ٹوئٹر کی تاریخ کا سب سے طویل ٹرینڈ بن گیاجس کے بعد 16جولائی سے تحریک شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے لوگوں کی بڑی تعداد مہم کے ساتھ جڑگئی، شائقین نے ہیش ٹیگ کے ساتھ پاکستان زندہ باد لکھنا شروع کردیا، شعیب ملک کی مہم میں ساتھی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔کپتان سرفراز احمد، جنید خان، حسن علی سمیت تمام کھلاڑی پاکستان زندہ باد کی مہم کا حصہ بن گئے۔قومی کھلاڑیوں سمیت قوم شعیب ملک کی ہم آواز پاکستان زندہ باد ٹوئٹر پر ٹرینڈنگ کرنے لگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.