پاکستان اورسری لنکا،تیسرے ٹی 20 میچ کی ٹکٹوں کی فروخت جاری،مزید پڑھیے

جدت ویب ڈیسک :لاہور قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکاکے مابین کھیلے جانے والے تیسرے ٹی 20 میچ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے ۔  ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ سیریزکے تینوں میچزکیلیے ٹکٹ آن لائن کیساتھ پنجاب بینک کی برانچز پر دستیاب تھے۔ پی سی بی نے اس بار ایک کوریئر کمپنی کی خدمات حاصل کی ہیں۔ شائقین کو ایک شناختی کارڈ پر 5 ٹکٹس لینے کی اجازت ہے۔ میچ دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کا جوش و جذبہ عروج پر ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.