حکومت کےخلاف کل عدالت میں پٹیشن دائر کریں گے,رپورٹ پبلک کی جائے

جدت ویب ڈیسک :سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین صبح سے سڑکو ں پر ہیں ،انکا کہنا تھا کہ خون کے بدلے خون کا حساب چائیے،رپورٹ منظر عام پر لائی جائے ، خرم نواز گنڈا پور کا کہنا تھا کہ کل ہم حکومت کے خلاف عدالت جارہے ہیں کہ فوری طور پر رپورٹ پبلک کی جائے ،راناثنا اور شہباز شریف کے خلاف ایکشن کیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published.