سبزیوں کی قومی برآمدات میں 5 فیصد کی کمی ، کیوں ؟

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک اگست 2017ئ کے دوران سبزیوں کی قومی برآمدات میں 5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان پی بی ایس کے اعدادوشمار کے مطابق اگست 2017ئ کے دوران سبزیوں کی برآمد سے 10.2 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران یعنی اگست 2016ئ کے دوران سبزیوں کی برآمدات 10.7 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔ اس طرح اگست 2016ئ کے مقابلہ میں اگست 2017ئ کے دوران سبزیوں کی برآمدات میں 4.96 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.