/

عوام کو عید کا تحفہ، پٹرول ، ڈیزل ،مہنگا

اسلام آباد :: حکومت کا عوام کو عید کا تحفہ، پٹرول کی قیمت میں 5.40 روپے فی لٹر ڈیزل کی قیمت میں 2.54 روپے اضافے کی منظوری دیدی۔

مٹی کا تیل ایک روپیہ انتالیس پیسے، لائٹ ڈیزل ایک روپیہ ستائیس پیسے مہنگا ہو گیا، نئی پٹرولیم قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر شہریوں کی حکومت پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.