/

آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک ::آرمی چیف کی جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیر اعظم ہاؤس پہنچے۔ وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔