Pm Imran Khan Telephonic Talk With Nation
Pm Imran Khan Telephonic Talk With Nation

وزیر اعظم آج 3 بجے عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے

////

اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے۔

وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے“آپ کا وزیر اعظم۔۔۔آپ کے ساتھ”پروگرام میں ٹیلی فون کالز اور سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

مجھے کوئی گالیاں دیکر جمہوری حق استعمال کرنے سے نہیں روک سکتا، مہوش حیات

Next Story

لودھراں، مکان کی چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق

Latest from اہم خبریں