//

وزیراعظم عمران خان کی ٹیکس محصولات میں 57 فیصد اضافے پر ایف بی آر کی تعریف

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس محصولات میں 57 فیصد اضافے پر ایف بی آر کی تعریف کی۔

اپنے ٹویٹ میں لکھا اپریل میں 384 ارب روپے کی ریکارڈ محصولات جمع ہوئیں جو گزشتہ سال اپریل میں 240 ارب روپے تھیں۔ حکومتی پالیسیوں سے ظاہر ہوتا ہے معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.