لاہور، این اے120ضمنی انتخاب ، حیران کن نتائج ۔۔جانئے

Eclection Comission

لاہور جدت ویب ڈیسک قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے حیران کن نتائج سامنے آنے لگے ۔ ابتدائی اطلاعات اور غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد ، مسلم لیگ ن کی امیدوار کلثوم نواز پر برتری حاصل کررہی ہیں ۔ واضع رہے کہ اب تک کے سامنے آنے والے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کی امیدور 3580 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ مسلم لیگ ن کی امیدوار 3309 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔ واضح رہے کہ حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے فیصل میر ، جماعت اسلامی و دیگر جماعتوں اور آزاد امیدواروں سمیت 44 امیدواروں نے حصہ لیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.