جنوبی پنجاب کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی سماجی واقتصادی ترقی حکومت کی ترجیح ہے ۔ انہوں نے یہ بات ملتان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے پیر کو ان سے ملاقات کی۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران علاقے کے ترقیاتی منصوبوں اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.