#Positivestartbusiness #PakistanStockExchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

//

کراچی:جدت ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز
کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ ایک سو بارہ پوائنٹس کے اضافے سے سنتالیس ہزار چار سو چوبیس پرٹریڈ ہورہی ہے ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

وزیر خارجہ کی بحرین کے فرماں روا حماد بن عیسی الخلیفہ سے ملاقات

Next Story

پشاور کارخانو مارکیٹ میں پولیس وین کے قریب دھماکا، اہلکار شہید، ایک زخمی

Latest from اہم خبریں