پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گرنے کے لیے تیار ہوگئی،جانیے

اسلام آبادجدت ویب ڈیسک :تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین نے پی پی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا۔امکان ہے کہ وہ جلد پی ٹی آئی کے کسی بڑے سینئر رہنما کے ساتھ جلد پریس کانفرنس کریں گے اور تحریک انصاف میں اپنی باضابطہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وہ شمولیت پر تیار ہوگئے ہیں تاہم انہوں نے شمولیت کےلیے پہلے اپنے حلقہ انتخاب کے ووٹرز کو اعتماد میں لینے کا وقت طلب کیا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.