کراچی جدت ویب ڈیسک پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نوازکی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی اہلیہ کو کینسر کی تشخیص کی خبر پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہماری پوری فیملی کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کیلئے دعائیں۔آصفہ بھٹو نے کہاکہ بیگم کلثوم نوازکی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔