طالبان خان طالبان خان ہی رہےگا ‘بختاورکا عمران خان پر طنز

PPPP

کراچی جدت ویب ڈیسک سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاوربھٹو نے کہا ہے کہ قاتلوں سے مذاکرات کے لیے متاثرہ افراد سے پوچھنا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاوربھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ طالبان خان طالبان خان ہی رہے گا۔بختاوربھٹو نے کہا کہ جس ماں کے بچے شہید ہوئے اس ماں سے حال پوچھو۔ انہوں نے کہا کہ قاتلوں سے مذاکرات کے لیے متاثرہ افراد سے پوچھنا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.