نوازشریف کا ساتھ نہیں دینگے، آصف علی زرداری

لاہور جدت ویب ڈیسک پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ جمہوریت نہیں بلکہ نوازشریف کی سیاست خطرے میںہے ۔ نوازشریف کا اقتدار میں رویہ کچھ اور ہوتا ہے اور بعد میں کچھ اور ہوتا ہے ۔ نوازشریف کو اقتدار میں یہ باتیں کیو ں یاد نہیں آتیں ۔کسی گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کا حصہ نہیں بنیں گے چنیوٹ کے جلسے نے سب کی آنکھیں کھول دی ہیں۔نوازشریف کا ساتھ نہیں دینگے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.