سیاسی مخالفین کی آنکھیں کمزور,عمران خان کی قیادت میں خیبر پختون خواہ بدل رہا ہے,جانیے کیسے

جدت ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کی ھکومت نے عمران خان کی قیادت میں بد ل کے رکھ دیا ہے لیکن سیاسی مخالفین کو نظر نہیں آتا ہے یا پھر وہ کہنا نہیں چاہتے کہ ہاں کے پی کے بدلا ہےاور تو اوور جہاں پر پہلا موبائل کورٹ بھی بنایا گیا ہے جس میں پہلا کیس بھی حل ہوا ہے لوگوں کو اور سہولیتیں دینے کی بھر پور کوشش کی جارہی ہے بدلا ہے”کے پی کے”انشاءاللہ بدلے گا پاکستان ,صاف چلی شفاف چلی ۔۔۔۔۔تحریکِ انصاف چلی ۔۔۔۔ایک دوجے کا تھاموں ہاتھ ,چلو چلو عمران کیساتھ ۔۔۔صاف چلی شفاف چلی تحریکِ انصاف چلی

Leave a Reply

Your email address will not be published.