نیب کا اشرافیہ کے خلاف احتساب کا پہلا اقدام

جدت ویب ڈیسک :نیب کا اشرافیہ کے خلاف احتساب کا پہلا اقدام ,نیب نے شریف فیملی کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ،نواز شریف اور انکے بیٹے پیش نہیں ہوئے آج عزیزیہ اسٹیل ملز کی ریفرنس تحقیقات شروع ہوگئی ہیں  پیش نہ ہونے کا مطلب کوئی جواب انکے پاس نہیں ہے
رہنما تحریک انصاف فواد چویدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  نوٹس کے باوجود نوازشریف اور انکے بیٹے پیش نہ ہوئے اب کوئی جواب نہیں ہوگا ان کے پاس، چھوٹے افسر کے سامنے پیش ہونا اپنی توہین سمجھتے ہیں گلف اسٹیل سے عزیزیہ بنائی گئی ایف زیڈ کے چیرمین نواز شریف اور کلثوم نواز وائس چیر مین ہیں یہ کمپنی باقی ساری کمپنیوں کی ماں ہے ، اس سے ہی پیسہ سب کو جاتا ہے

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.