/

لوگوں نے کل آرمی چیف سے انصاف مانگا،شریفوں سے کوئی امید نہیں

جدت ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا ہے کہ قصور سانحے پر لوگوں نے کل آرمی چیف سے انصاف مانگا ،شریفوں سے کوئی امید نہیں ، زینب کی تصویر دیکھ کر اپنے بچوں کا خیال آتا ہے ،شریفوں نے سالوں سے پنجاب پر قبضہ کیا ہوا ہے ، پولیس کو بدمعاش بنا دیا ہے لوگو ں کی حفاظت کےلئے ہوتی ہے پولیس یاپھر سیدھی گولی مارنے کے لیے ، آج میں چیف جسٹس آف پاکستا ن سے مطالبہ کرتا ہوں کہ پوری قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے اب آپ انصاف کریں اس زینب بچی کے لیے اور بچی کے باپ کے لئے ،آج میں اعلان کرتا ہوں کہ ہم پھر سڑکوں پر نکلنے کو تیار ہیں قادری صاحب کے ساتھ 18 جنوری کو ہم سڑکوں پر ہونگے قبل از وقت الیکشن کرائے جائیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.