شریفوں کا بڑا جرم قوم کو بے وقوف سمجھنا ہے ، عمران خان

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سوشل پر ٹوئٹ کیا ہے کہ شریفوں نے سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات بناکر پیش کیں ۔شریف سمجھتے ہیں کہ قوم کو ہمیشہ بے وقوف بناسکتے ہیں ۔شریفوں کا بڑا جرم قوم کو بے وقوف سمجھنا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.