عمران خان ایک ہی شہر میں دو جلسوں میں کارکنوں سے خطاب کریں گے، آخر کیوں ؟

جدت ویب ڈیسک :عمران خان دو مقامات پر خطاب کریں گے، عمران خان کے خطاب کے لئے ایک پنڈال ہاکی گراونڈ دینہ جبکہ دوسرا پنڈال چند کلومیٹر کے فاصلے پر لدھڑ میں سجایا جارہا ہے۔ کیامقامی قیادت کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئےجہلم میں تحریک انصاف کی مقامی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئ لدھڑ میں کھانا کھانے کے بعدعمران خان کارکنوں سے خطاب کریں گے، اس کے بعد عمران خان ہاکی گراونڈ دینہ میں بھی کھلاڑیوں سے خطاب کریں گے، جہاں تحریک انصاف کے رہنما چودھری ثقلین کی جانب سے پنڈال سجایا گیا چیئرمین عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہلے لدھڑ پہنچیں گے جہاں پر مرکزی ترجمان فواد چوہدری استقبال کریں گے، لدھڑ میں سابق ضلع ناظم چوہدری فرخ الطاف تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.