پاکستان تحریک انصاف کا انتخاب بل 2017 کی بھرپور مخالفت کا اعلان

جدت ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے چیرٔمین عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم انتخاب بل 2017 کی بھرپور مخالفت کا اعلان کرتے ہیں اور نئے الیکشن کا مطالبہ کرتے ہیں اور عوام جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ اور پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں جب احسن اقبال کو پتہ تھا کہ رینجررز ہے تو وہ کیوں گئے جان بوجھ کر فساد پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیںایسے کرپٹ لوگوں سے بہتر ہے یہ حکومت ختم کی جائے میرے خلاف پروپگنڈا کیا جارہا ہے ،میری ساری رقم بینکوں کے زریعے پاکستان آئی ہے سب کے ثبوٹ بھی دکھا دیئے ہیں میری اور جمائما کی جو بھی لین دین تھی سب رسیدیں بھی دکھا دیں تو پھر میرا اور نواز شریف کا کیس ایک جیسا کیسے ہوا ؟

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.