قائد اعظم یونیورسٹی میں پھر طلبہ تنظیموں کی ہنگامہ آرائی،پولیس کاکریک ڈاؤن

جدت ویب ڈیسک :اسلام آباد کی سب سے بڑی قائد اعظم یونیورسٹی میںپھر طلبہ تنظیموں کی ہنگامہ آرائی،پولیس کاکریک ڈاؤن ، تعلیمی نظام پھر معطل ہوگیا احتجاج نے یونیورسٹی پھر کھلنے نہ دی طلباء کا گرفتار ساتھیوں کی رہائی کے لئے احتجاج کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.