/

کوئٹہ کے علاقے میں چمن ہاؤسنگ اسکیم میں دھماکہ

جدت ویب ڈیسک :کوئٹہ کے علاقے میں چمن ہاؤسنگ اسکیم میں دھماکہ ، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اے آئی جی حامد شکیل کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں اے آئی جی سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کرمشتبہ افراد کی تلاش شروع کردی دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گاڑی مکمل تبا ہ ہوگئی اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہسپتالوں میں ایمرجنسی لگا دی گئی اے آئی جی سمیت چار اہلکار شہید ہوگئے ایس ایس پی آپریشنز نصیب اللہ نے شہیدوں کی تصدیق کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published.