احسن خان اور رابعہ انعم رمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کے فرائض سر انجام دینگے

Rabia Anum and Ahsan Khan Ramzan Transmission
Rabia Anum and Ahsan Khan Ramzan Transmission

لاہور جدت ویب ڈیسک:نامور اداکار احسن خان اور رابعہ انعم پی ٹی وی پررمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار احسن خان ہر سال کی طرح امسال بھی کراچی پی ٹی وی سنٹر کی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کریں گے جس میں ان کے ساتھ کو ہوسٹ کے طور پر رابعہ انعم شامل ہوں گی۔

رمضان ٹرانسمیشن میں علمائے کرام کو مدعو کر کے رمضان المبارک کی فضیلت اور دین اسلام کے حوالے سے سوالات کئے جائیں ے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.