چین ،موسلا دھار بارشیں 7افراد ہلاک ہزاروں بے گھر

بیجنگ جدت ویب ڈیسک چین میں بارشوں اور سیلاب کے باعچ سات افراد ہلاک جبکہ دو لاپتہ ہو گئے ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ بارشوں اور سیلاب کے باعث لونگنان شہر میں تین قصبے بری طرح متاثر ہوئے ہیں جہاں مٹی کے تودے گرنے اور دیگر مختلف واقعات میں سات افراد ہلاک جبکہ دو لاپتہ ہو گئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان علاقوں مین ایک ہزار سے زائد افراد بے گھر بھی ہوئے ہیں جنہیں مخصوص مقامات کی جانب منتقل کرنے کے لئے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.