پانچ طریقے سے رائتہ بنانا سیکھیے

کراچی جدت ویب ڈیسک :رائتہ ایک چیز ہے جو ہر کھانے کے ساتھ لازمی اور اہم جز سمجھا جاتا ہے خاص کر بریانی ، پلاؤ اور دیگر ڈشز کے ساتھ شامل ہوتا ہے سموسے پکوڑے ، رول اور گرمیوں میں ہر کھانے کے ساتھ شوق سے کھایا جاتا ہے آج ہم آپ کو پانچ طرح سے رائتے بنانا بتارہے ہیں وڈیو دیکھیے اور بنانا شروع کیجیے

https://www.facebook.com/FoodFusionPK/videos/500920720260900/

Leave a Reply

Your email address will not be published.