ہماری پیشکش سے کوئی خوش فہمی میں نہ رہے، رضا ہارون

کراچ جدت ویب ڈیسک پاک سرزمین پارٹی کے سینئر رہنما رضا ہارون نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان والے ابھی بھی دوست ہے ،ہماری پیشکش سے کوئی خوش فہمی میں نہ رہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے پاس بانی ایم کیو ایم کا مینڈیٹ ہے ۔فیصل سبزواری سمیت ایم کیو ایم کے دو تین افراد پی ایس پی میں شمولیت کرنا چاہتے تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.