ریما رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کیلئے ایک ماہ کراچی میں قیام کریں گی

Reema Khan in Ramadan Transmission
Reema Khan in Ramadan Transmission

لاہور جدت ویب ڈیسک: نامور اداکارہ ریما آج (منگل) کے روز امریکہ سے کراچی پہنچیں گی۔

ریما رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کے لئے ایک ماہ تک کراچی میں قیام کریں گی۔ بتایا گیا ہے کہ ریما امسال عید الفطر کا تہوار لاہور میں اپنی فیملی کے ساتھ منائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.