رشیم نے زندگی کا اہم راز کھول دیا

لاہور جدت ویب ڈیسک پاکستانی فلمسٹار ریشم کاکہنا ہے کہ میرا اصل نام صائمہ ہے اور ریشم میرا فلمی نام ہے انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنے ماضی اور اپنی حقیقت کو یاد رکھتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ صائمہ جو کہ کیمرے کے پےچھے تھی وہ کیا تھی کہ کبھی اپنی اوقات نہیں بھولتی بلکہ ہمیشہ اس ےاد رکھتی ہوں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ رےشم نے کہا کہ میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ میں شادی نہیں کرنا چاہتی بلکہ میں شادی ضرورکرنا چاہتی ہوں اور اس کےلئے ایک وفادار مخلص اور شادی کا بوجھ اٹھانے کے قابل شخص کے انتظار میں ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.