رونالڈو پر پانچ میچز کی پابندی ، کوچ زید الدین زیڈان برہم

میڈرڈ جدت ویب ڈیسک رئیل میڈرڈ کے فرنچ کوچ زین الدین زیڈان نے کرسٹیانو رونالڈ پر عائد کردہ5 میچز کی پابندی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔پرتگالی پلیئر نے گزشتہ دنوں بارسلونا سے مقابلے میں ناشائستہ انداز میں گول کرنے کا جشن منایا اور پھر دوسرا یلو کارڈ دکھائے جانے پر میدان سے باہر جاتے ہوئے ریفری کو دھکا بھی دیا، پابندی کے بعد اب بدھ کو بارسلونا سے ہی اسپینش کپ کے سیکنڈ لیگ میچ میں رونالڈو ٹیم کو دستیاب نہیں رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.