عمران خان الزام لگاکر اپنا قد لمبا نہیں کرسکتے، سعد رفیق

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان الزام لگاکر اپنا قد لمبا نہیں کرسکتےعمران خان سیاسی نابالغ ہیں دشمن کبھی نہیں چاہیں گے پاکستان مضبوط اور طاقت ور ملک بنے ۔کچھ لوگوں نے اپنا مائنڈ بنالیا ہے کہ سیاستدان سب چور ہیں ۔پاناما لیکس کے سارے میں معاملے مین سیاستدانوں کا امیج خراب ہوا ہے ۔معافی کس بات پر مانگوں میں نے کوئی توہین عدالت نہیں کی ۔پاناما کیس کو اب قانون انداز میں لڑا جائیگا ۔دھرنا ون اور ٹو بھی کیا گیا مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔کون سی کرپشن پکڑی گئی اور کون سا پیسہ واپس لایا گیا ۔ہم پاکستان کو آگے لےکر جانا چاہتے ہیں اور عمران خان پیچھے ۔ووٹ کے ذریعے آئیں اور اقتدارسنبھالیں ۔جے آئی ٹی رپورٹ پر ہمارے قانونی ماہرین مشاورت کررہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.