/

صبا قمرنے کراچی کو سسرال سے تشبیہہ دیدی

Saba Qamar Actress Pakistan
Saba Qamar Actress Pakistan

لاہور جدت ویب ڈیسک: خوبرو اداکارہ صبا قمر نے روشنیوں کے شہر کراچی کو سسرال سے تشبیہہ دیدی۔انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ازراہِ مذاق لکھا کہ کراچی کسی سسرال سے کم نہیں بہت کام کرواتا ہے۔اس اسٹوری کے ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی ایک سیلفی بھی شیئر کی ہے جس میں انہیں کام پر جانے کے لئے تیار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔