Sadaf Kanwal and Sabeeka Imam
Sadaf Kanwal and Sabeeka Imam

سبیکا امام نے صدف کنول کو’’فیمینزم‘‘کی درست تعریف بتا دی

/

کراچی جدت ویب ڈیسک:پاکستان فیشن انڈسٹری کی ٹاپ اور معروف ماڈل سبیکا امام نے صدف کنول کے حالیہ بیان پر اْنہیں ’فیمینزم‘ کی درست تعریف بتا دی۔

سبیکا امام نے صدف کنول کے حالیہ بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا جس میں اْنہوں نے لکھا کہ ’جب آ پ کو فیمینزم کی درست تعریف معلوم نہ ہو تو آ پ یہ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ شوہر کے کپڑے استری کرنے چاہئیں وغیرہ۔

اپنے اگلے ٹوئٹ میں سبیکا امام نے فیمینزم کی درست تعریف بیان کرتے ہوئے لکھا کہ ’حقوقِ نسواں (فیمینزم) تمام صنفوں کے مساوی حقوق اور مواقع کے بارے میں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

شاید میں شاداب خان کو اچھی لگتی ہوں‘ کنزیٰ ہاشمی

Next Story

خاتون نے شہزاد رائے کو شادی کی انوکھی پیشکش کردی

Latest from تازہ ترین