#SaniaMirza #AnkiTaRainadefeated #FirstRoundwomens #Tennisdoubles

ثانیہ مرزا اور انکی تا رائنا کو ویمنز ٹینس ڈبلز کے ابتدائی رانڈ میں شکست

/

ٹوکیو:جدت ویب ڈیسک: ویمنز ٹینس ڈبلز کے ابتدائی رانڈ میں بھارتی جوڑی ثانیہ مرزا اور انکی تا رائنا کو شکست ہوگئی۔
بھارتی جوڑی ثانیہ مرزا اور انکی تا رائنا کو ویمنز ٹینس ڈبلز کے ابتدائی رانڈ میں شکست ہوگئی، اگرچہ میچ کے بیشتر وقت بھارتی پلیئرز کا غلبہ رہا، پہلا رانڈ بھی اسی جوڑی کے نام رہا تاہم یوکرین کی جڑواں بہنوں ناڈیجا اور لوئیڈمیلا کیچونک نے زبردست کم بیک کرتے ہوئے دلچسپ مقابلے میں6-0، 6-7 (0) اور 8-10 سے زیرکرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

فالج اور امراضِ قلب سے خبردار کرنے والا الٹراسانڈ اسٹیکر تیار کر لیا

Next Story

فیس بک اور کورسیرا نے ڈجیٹل ٹیکنالوجی پر دو نئے کورس کا اعلان

Latest from اہم خبریں