ابھی تک شعیب ملک کو صرف ۔۔۔ہی پلاتی ہوں اور ۔۔ ۔۔نہیں کرتی ،ثانیہ مرزاکا ایسا شرمناک انکشاف جو ہر بیوی کوسوچنے پر مجبور کردے

Sania mirza boobs

حیدر آباد جدت ویب ڈیسک مشہور انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ اگر وہ ٹینس کھلاڑی نہیں ہوتیں تو ڈاکٹر ہوتی لیکن وہ جب کھیلنا چھوڑ دیں گی تو انٹرئیر ڈیزائنر بننا پسند کریں گی۔ ایک بھارتی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ شعیب ملک کے ساتھ ان کا رشتہ باہمی احترام پر مبنی ہے، جس سے تعلقات جاری ہیں۔تاہم ہم جیسی شخصیتوں کے لئے بھی عام لوگوں کی طرح ہی مسائل ہوتے ہیں۔ ہر جوڑے کی زندگی میں اتار چڑھا ہوتا ہے۔ ثانیہ مرزا نے کہا کہ اگر آپ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں تو یہ ہی کسی رشتے میں سب سے بہتر چیز ہوتی ہے۔کھانا بنانے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ثانیہ مرزا نے بتایا کہ انھیں بالکل بھی کھانا بنانا نہیں آتا، البتہ کھانے سے محبت بہت ہے۔اس بات سے سب سے زیادہ شکایت ان کے شوہر شعیب ملک کو ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شادی کے 7 سال میں شوہر کے لئے اب تک وہ صرف چائے ہی بنا پائی ہیں۔اس سوال پر کہ ان کی زندگی پر اگر فلم بنائی جاتی ہے تو کیا وہ اس کا حصہ بننا پسند کریں گی کا جواب دیتے ہوئے ثانیہ نے کہا کہ مجھے ایسا نہیں لگتا، میں کیمرہ فرینڈلی نہیں ہوں۔ انٹرویوز دینے میں بہتر محسوس کرتی ہوں۔ اداکاری میرے لئے کچھ مشکل ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.