/

ثانیہ مرزا شکست کےغم میں مبتلا، شعیب ملک کے ساتھ لندن میں سیر سپاٹے

جدت ویب ڈیسک : پاکستان کی بہو ثانیہ مرزا ومبلڈن میں سال کے تیسرے گرینڈ سلم میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچی تھیں تاہم وہ ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں ہی باہر ہوگئیں۔ برطانیہ میں موجود ثانیہ مرزا اگر شکست کے غم میں مبتلا تھیں تو ان کے شوہر شعیب ملک حالیہ چمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی فتح کی خوشی میں سرشار تھے۔ یہی نہیں اس سپورٹس جوڑے نے ظہیر خان، اظہر محمود اور اشیش نہرا سمیت اپنے دیگر دوست کھلاڑیوں سے بھی ملاقاتیں کیں اور خوب انجوائے کیا۔ایسے میں شعیب ملک نے آگے بڑھ کر ثانیہ کی ڈھارس بندھائی اور حوصلہ بڑھایا۔ دونوں میاں بیوی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سیر و تفریح پر نکل کھڑے ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published.