Saudi Arabia announces permission to perform Umrah from July 25
Saudi Arabia announces permission to perform Umrah from July 25

سعودی عرب کا 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دینے کا اعلان

////

مکہ:جدت ویب ڈیسک: سعودیہ کے نائب وزیر برائے حج کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ حج کے بعد 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دے دی جائے گی۔

نائب وزیر حج کا کہنا ہے کہ یومیہ 20 ہزار عمرہ زائرین کو اجازت نامے جاری کیے جائیں گے، عمرہ زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا۔دوسری جانب سعودی عرب میں نماز کے اوقات میں بھی دکانیں اور کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

سعودی ایوان صنعت و تجارت کا کہنا ہے کہ کورونا احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرتے ہوئے شہریوں کو انتظار سے بچانے کے لیے دکانیں کھلی رکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

Next Story

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کیلیے پولنگ کا پہلا مرحلہ جاری

Latest from اہم خبریں