چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر خواجہ آصف سے وضاحت مانگ لی

جدت ویب ڈیسک :چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ نے جو لہجہ استعمال کیا وہ مناسب نہیں، وزیر خارجہ خواجہ آصف بیان سے متعلق وضاحت دیں ۔چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے ایسے بیان دیا جیسے وہ پاکستان کے وائسرائے ہیں

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.